Poetry
اپنی ہی اُلجھنوں میں رہتا ہوں
تیرا ذِکر ہُوا تو انجان بنا رہتا ہُوں
وہ آتے ہیں سامنے مُسکراتے ہوئے
میں پھِر بھی انجان بنا رہتا ہُوں
کُچھ کیجئیے میرے درد کا مداوا
اب توخُود سے انجان بنا رہتا ہُوں
راناتوحید--
This was originally publushed to my Twiter account on May 02, 2022
Comments
Post a Comment