Poetry
تیری تصویر میں اپنا محبُوب ڈھُونڈتا ہُوں
تیرے جلووں میں اُسکی ادائیں ڈھُونڈتا ہُوں
یُونہی بدگُمان نہ ہونا اے شعلہ بدن
تیری آنکھوں میں اُس کی تصویر ڈھُونڈتا ہُوں
راناتوحید--
This was originally publushed on my twiter account on May 01, 2022

Comments
Post a Comment