Poetry
لیتے ہیں بوسہ آپ کا خیالوں میں کیُوں معلُوم نہیں
یُوں لیتے ہو جو انگڑائی قیامت سے کم نہیں
سامنے بھی ہوتے ہیں مگر آپ کو معلُوم نہیں
یہ ادائیں کیا قیامت ڈھاتی ہیں
کبھی سوچا نہیں
گُزر جائیں گے تب بھی انجان رہوگے کہ نہیں
کیا کر گُزرے ہیں اُلفت میں آپ کو معلُوم ہی نہیں
راناتوحید--
This was originally published to my Twiter account on May 02, 2022
Comments
Post a Comment