چائے

 آجاؤبات چائےسےشُروع کرتے ہیں

پھِرذِکرتُمہاری اداؤں کابھی ہوجائےگا

تُم چائےپینامیں تُمہیں ٹُک دیکھوں گا

وہ سکُون بھی جومیرےساتھ مِلیگا

کرناپیاربھری باتیں مُسکُراتےہُوئے

میں خُودکوتُمہاری آنکھوں میں دیکھوں گا

ہوجائےمُحبت تو بتادینامُسکراتے ہُوئے

وگرنہ چائےپی کرشُکریہ  کہنا لوٹ جانا

رانا توحید--

This was originally published to my twiter account on September25 2022

Comments

Popular posts from this blog

Poetry

Poetry

Poetry