Poetry
سُنو ہِمت و حوصلہ بھی بھلہ ہارنے کی چیز ہیں
آپ ہمت حوصلے سے اُترئیے پھِر خارذارِ حیات میں
دِل سے نِکال پھینکئیے وہ پسِ منظر اور یادیں
اگلی صُبح اِک نیا منظر نامہ مُنتظر ہوگا راہوں میں
راناتوحید--
This was originally published to my twiter account on May 30, 2022
Comments
Post a Comment