Posts

Poetry

 پاکستان ٹُر جاواں ‏اج وی جی کردا کہ پِشاں مُڑ جاواں جاکے ماں دی قبرے اپنا حال سُناواں ویکھاں اوس دے ہسدے وسدے گھر نُوں  گھر وِچ ماں رئی نا پیُو ہُن ویکھنیاں کنداں دوویں ویر وی ٹُر گئے تے خالی کرگئے کنڈ اوس گھر جاواں جِتھے وسدیاں سن خُوشیاں ‏عُمراں دے اے پینڈے دسو سجنو ہُن کینج مُکاواں اکھاں لائی اے جھڑی ایہہ وی دسو کینج ہساواں  اح وی جی کردا اے کہ پِشاں مُڑ جاواں  جا کے ماں دی قبرے اپنا حال سُناواں رانا توحید-- This was originally written in Feb 2019  & published to My Twiter account in April , 2020

Poetry

 ‏‎‎‎لیتے ہیں بوسہ آپ کا خیالوں میں کیُوں معلُوم نہیں یُوں لیتے ہو جو انگڑائی قیامت سے کم نہیں سامنے بھی ہوتے ہیں مگر آپ کو معلُوم نہیں یہ ادائیں کیا قیامت ڈھاتی ہیں کبھی سوچا نہیں گُزر جائیں گے تب بھی انجان رہوگے کہ نہیں کیا کر گُزرے ہیں اُلفت میں آپ کو معلُوم ہی نہیں راناتوحید-- This was originally published to my Twiter account on May 02, 2022

Poetry

 اپنی ہی اُلجھنوں میں رہتا ہوں تیرا ذِکر ہُوا تو انجان بنا رہتا ہُوں وہ آتے ہیں سامنے مُسکراتے ہوئے میں پھِر بھی انجان بنا رہتا ہُوں کُچھ کیجئیے میرے درد کا مداوا اب توخُود سے انجان بنا رہتا ہُوں راناتوحید-- This was originally publushed to my Twiter account on May 02, 2022

Poetry

 تیری تصویر میں اپنا محبُوب ڈھُونڈتا ہُوں تیرے جلووں میں اُسکی ادائیں ڈھُونڈتا ہُوں یُونہی بدگُمان نہ ہونا اے شعلہ بدن تیری آنکھوں میں اُس کی تصویر  ڈھُونڈتا ہُوں راناتوحید-- This was originally publushed on my twiter account on May 01, 2022

Poetry

 ‏‎‎سُنو ہِمت و حوصلہ بھی بھلہ ہارنے کی چیز ہیں آپ ہمت حوصلے سے اُترئیے پھِر خارذارِ حیات میں دِل سے نِکال پھینکئیے وہ پسِ منظر اور یادیں اگلی صُبح اِک نیا منظر نامہ مُنتظر ہوگا راہوں میں راناتوحید-- This was originally published to my twiter account on May 30, 2022

Poetry

 ‏‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎ہر روز صُبح محبت کا نیا بیڑہ اُٹھاتا ہوں پھِرشام تلک محبُوب کا نام بھُول جاتا ہوں   اپنے ہر نئے محبُوب کو پروانہ کہتا ہوں سرِشام اپنے دِل کے آنگن اِک دِیا جلادیتا ہُوں جلیں پر پروانے کے روز یہی دُعا کرتا ہُوں  نہیں پُوری ہوتیں ایسی خواہشیں جانتا ہوں   راناتوحید-- This was originally published to my Twiter on June 23, 2022

چائے

 آجاؤبات چائےسےشُروع کرتے ہیں پھِرذِکرتُمہاری اداؤں کابھی ہوجائےگا تُم چائےپینامیں تُمہیں ٹُک دیکھوں گا وہ سکُون بھی جومیرےساتھ مِلیگا کرناپیاربھری باتیں مُسکُراتےہُوئے میں خُودکوتُمہاری آنکھوں میں دیکھوں گا ہوجائےمُحبت تو بتادینامُسکراتے ہُوئے وگرنہ چائےپی کرشُکریہ  کہنا لوٹ جانا رانا توحید-- This was originally published to my twiter account on September25 2022